ہنزہ(پ ر)ظہور کریم پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ہنزہ کے صدر نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت اور حافظ حفیظ الرحمٰن وزیر اعلیٰ اپنی صوبدید اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے اسیران ہنزہ کی سزا کومعطل کروا کر رہا کر دئے جائیں۔ صوبائی حکومت کسی بھی مجرم کی سزا کو معطل کر کے جیل سے رہا کر وا سکتا ہے۔ سانحہ علی آباد کے ملزمان کو سابق نا اہل اور بد عنوان جج رانا شمیم نے سانحہ علی آباد کے معصوم ملزموں کو چالیس سال کی قید کی سزائیں دے کر قانون کی دھجکیاں اُٹھا دیں جب کہ ملزمان کے اوپر گیراؤ اور جلاؤ اور ۷۱ حربہ کے الزامات ہیں۔ جن کی سزائیں دو تا سات (۷) سال تک کی قید سزا ئیں ہیں جب کہ قانون سے ہٹ کر نا اہل اور بد عنوان جج نے سزائیں دیں اس لئے وزیر اعلیٰ اپنی صوابدیدی اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے ہنزہ کے معصوم ملزمان کو فوری طور پر رہا کر دے

مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ