ہنزہ نیوز اردو

شمشال کے عوام کو اعتماد میں لئے بغیر مائننگ لیز کی اجرا کی مذمت کرتے ہیں شمشال کے عوام شمشال کے تمام پراپرٹی کے حقیقی مالک ہیں:ظہور کریم ایڈوکیٹ

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ (رحیم اللہ بیگ بیورو چیف ) پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر ظہور کریم ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ شمشال کے عوام کو اعتماد میں لئے بغیر مائننگ لیز کی اجرا کی مذمت کرتے ہیں شمشال کے عوام شمشال کے تمام پراپرٹی کے حقیقی مالک ہیں پورے شمشال کو جنگلی حیات کا تحفظ کے لئے کنزویشن بنایا گیا ہے شمشال کے عوام کے مرضی کے خلاف اس طرح مائننگ لیز دینے سے نہ صرف کنزرویشن متاثر ہوگا بلکہ صدیوں سے شمشال جیسے دور دراز سرحدوں کا دفاع کرنے والے باہمت عوام کا حوصلہ شکنی کے ساتھ ساتھ ان کے مالکانہ حقوق بھی مجروح ہوگی صدر ظہور کریم نے کہا کہ ہنزہ کا ضلعی انتظامیہ ڈی سی اور اے سی شمشال کے عوام کے مالکانہ حقوق اور ان کی مرضی کے خلاف لیز نامے کو رکوانے کے لئے اقدامات کریں اگر شمشال کے عوام کے مرضی کے خلاف کوئی حکم نامہ جاری ہوا تو ہم شدید ایتجاج کرینگے

مزید دریافت کریں۔

مضامین

کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟

ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ عورت کم عقل اور کم دین ہے، جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور ہے۔ یہ