ہنزہ نیوز اردو

اسٹیٹ لائف انشورنس گلگت بلتستان کے قرعہ اندازی عمل

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

گلگت (پ۔ر)اسٹیٹ لائف انشورنس گلگت بلتستان کے زونل آفس جوٹیال میں کامیاب فیلڈ فورس کی حوصلہ افزائی کیلئے سیکٹر ہیڈ سخی مدد کی سربراہی میں وعدے کے مطابق بمپر پرائز موٹر سائیکل اور بہت سارے چھوٹے بڑے انعامات کیلئے قرعہ اندازی عمل میں لائی گئی۔بمپر پرائز موٹر سائیکل جیتنے والے خوش نصیب سیلز آفیسر ثابت خان نکلے۔جس کا تعلق چھلت بر سے ہے۔زونل آفس گلگت بلتستان کے تمام ایریا منیجرز، سیلز منیجرز ،سیلز آفیسرز اور فیلڈ آفیسرز کی موجودگی میں اسٹیٹ لائف کا نامور سیکٹر ہیڈ سخی مدد نے موٹر سائیکل کی چابی ثابت خان کے حوالے کی۔ثابت خان ایریا منیجر امیر علی اور سیلز منیجر غلام اکبر کے ساتھ سینئر سیلز آفیسر کے طور پر بڑا نام کمایا

 

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ