ہنزہ نیوز اردو

سوست نظیم آباد کے مشہور سماجی شخصیت صوبیدار (ر) سابق مکھی عطااللہ بیگ 73سال کی عمر میں آغا خان ہسپتال کراچی میں خالق حقیقی سے جا ملے

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

سوست (اوصاف نیوز )سوست نظیم آباد کے مشہور سماجی شخصیت صوبیدار (ر) سابق مکھی عطااللہ بیگ مختصر علالت کے بعد 73سال کی عمر میں آغا خان ہسپتال کراچی میں خالق حقیقی سے جا ملے وہ فوج کے 6 این ایل آئی میں 28 سال خدمت کرنے کے بعد نظیم آباد کے مکھی کے علاوہ گوجال بلا والنٹیر کور کے کپٹن اور نظیم آباد دہی تنظیم کے صدر اور سلک روٹ ڈرائی پورٹ میں بطور ڈائریکٹر خدمات دیتے رہے وہ سلک روٹ ڈرائی پورٹ ٹرسٹ کے چیرمین امان اللہ کے حقیقی بھائی اور ہنزہ پریس کلب کے صدر رحیم اللہ بیگ کے چچازاد بھائی تھے ان کی نماز جنازہ آج بروز منگل کو ان کے آبائی گاوں کے قبرستان حسین آباد میں سپرد خاک کیا جائے گا لواحقین میں تین بیٹے اور ایک بیٹی شامل ہیں

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ