ہنزہ نیوز اردو

سنٹر ہنزہ میں پینے کے صاف پانی کے لئے ہنگامی بنیادوں پر کام کرنے کی یقین دہانی صرف یقین دہانی کے حد تک رہ گئی

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ (اجلال حسین) سنٹر ہنزہ میں پینے کے صاف پانی کے لئے ہنگامی بنیادوں پر کام کرنے کی یقین دہانی صرف یقین دہانی کے حد تک رہ گئی، عمائدین و سماجی حلقوں کا کمشنر گلگت ڈویثرن کے زیر نگرانی ٹیم سے ہنزہ کے لئے ہنگامی بنیادوں پر پانی کے منصوبے پر کام کرنے کے لئے جو وعدے کیا تھا سیزن شروع ہونے سے قبل اس منصوبے پر کام کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ سال ہنزہ خصوصاً گنش اور دیگر موضع جات التت تا علی آباد عوام کے لئے پینے اور آبپاشی کے پانی کے لئے ہنگامی بنیادوں پر کام کرنے کی ضرورت ہے چونکہ سیزن کے شروع ہونے اور سیاحت کا رُخ سے قبل اس منصوبے پر کام کرنے کی اشد ضرورت ہے انتظامیہ اور دیگر متعلقہ ادارے یقین دہانی کے مطابق عوامی مشکلات کو دُور کرنے کے لئے بروقت کام شروع کیا جائے تاکہ نہ صرف عوام بلکہ ہنزہ کی طرف لاکھوں تعداد میں رُخ کرنے والے سیاحوں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ