ہنزہ (رحیم اللہ بیگ ) سلک روٹ ڈرائی پورٹ ٹرسٹ کے وائس چیرمین عبدالروف کی قیادت میں سلک ڈرائی پورٹ ٹرسٹ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ایک تعزیتی اجلاس ہوا جس میں سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی و سابق چیرمین کے وی او بہادر خان اور ڈاکٹر فرمان علی کی موت ان کی اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا اور ان کی ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی اور ان کی علاقے کے لئے گراں قدر خدمات پر خراج تحسین پیش کی سلک روٹ ڈرائی پورٹ ٹرسٹ کے چیرمین امان اللہ نے بھی ٹیلی فون کے زریعے میٹنگ میں شرکت کر کے تعزیت کی
مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ