ہنزہ نیوز اردو

سسٹنٹ کمشنر گوجال نے ڈپٹی کمشنر ہنزہ کو سب ڈوثزن گوجال میں پبلک لائبریری بنانے کے لئے درخواست کردی

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ (بیورورپورٹ ) اسسٹنٹ کمشنر گوجال نے ڈپٹی کمشنر ہنزہ کو سب ڈوثزن گوجال میں پبلک لائبریری بنانے کے لئے درخواست کردی جس میں اے سی گوجال نے کہا ہے کہ گوجال نیا سب ڈویژن ہے یہاں پر بے شمار قدرتی وسائل ہیں یہاں پر لیکٹریسی ریٹ سو فیصد ہے سب ڈویژن میں کوئی بھی بچہ اسکول سے باہر نہیں یہاں پر بزرگ لوگ بھی تعلیم سے محبت کرتے ہیں اور پڑنے کے شوقین ہیں لیکن سرکاری سطح پر یہاں کوئی پبلک لائبریری نہیں ہے اس لئے سرکاری سطح پر سب ڈویژن میں ایک لائبریری بنانے کی اجازت دی جائے

مزید دریافت کریں۔

مضامین

وقت سے پہلے بے ذوق ذمہ داریاں

زندگی کے مختلف ادوار میں ہمارے سامنے طرح طرح کی ذمہ داریاں آتی ہیں، اور یہ ذمہ داریاں کسی حد تک ہماری شخصیت کی تعمیر

مضامین

کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟

ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ عورت کم عقل اور کم دین ہے، جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور ہے۔ یہ