ہنزہ (بیورو رپورٹ) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے حمایت میں آل پاکستان مسلم لیگ اور ایکس سولجر نے خصوصی عدالت کی جانب سے موت کی سزا سننانے پر ہنزہ میں احتجاج کر دیا گیا۔اس موقع پر انہوں نے مزید کہا کہ ملک کی دفاع کے خاطر تین جنگیں اور ملک کی وقار کو دینا بھر میں اجاگر کرنے والے مرد کو غدر سمجھتے ہوئے موت کی سزا سنانے پر بھر الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہ ملک کو لوٹنے والے لیڈروں کو سزابھی دیتی ہے اور دوسری جانب ملک سے بھاگنے میں بھی مدد کرتی ہے یہ کہاں کا قانون ہے۔انہوں نے مشروف کو دی جانے والی سزا کو مسترد کرتے ہوئے سپرئم کورٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ قانون اور انصاف کی بالادستی کا احترام کرتے ہوئے سابق صدر کی سزا کو معطل کیا جائے چونکہ40سالہ دور میں ملک کی خاطر اپنی کو کئی بار خطرے میں ڈالنے اور مملکت پاکستان کی امیج کو دینا میں مقبول کرنے والے بندہ غدر نہیں ہوتا بلکہ قوم کا ہیرو ہوتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سابق صدر کی خدمات ملک کے لئے ایک طرف جبکہ گلگت بلتستان کے عوام کے لئے کی جانے والی خدمات ایک طرف ہے جن کے دور اقتدار میں قراقرم یورنیورسٹی جیسی تعلیمی ادارے کا تحفہ کے ساتھ عوام کی تعمیرو ترقی میں اہم کردار رہا ہیں۔

مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ