ہنزہ(اجلال حسین) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے حق میں ہنزہ ناصرآباد میں ریلی ایکس سولجرہنزہ اور آل پاکستان مسلم لیگ کے کارکنوں نے غیر اعلانیہ تحصیل ہیڈ کواٹر ناصرآباد میں احتجاجی ریلی نکالی، اس موقع پر پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد اور پرویز مشرف کو خصوصی عدالت کی جانب سے سنانے والی سزا کو نامنظور نامنظور کے نعرے اور ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھائے گئے۔ احتجاجی ریلی میں خصوصی عدالت کی جانب سے سزا کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ایسا فیصلہ نہ صرف غلط ہے بلکہ یہ آئین پاکستان اور شریعت کے منافی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنرل (ر) پرویز مشرف ایک ہیرو ہے نہ کی غدر انہوں نے پاکستان کے خاطر چار جنگیں لڑنے کے علاوہ 1979ء میں خانہ کعبہ کو دہشکردوں سے پاک کرنے بحیثیت پاک فوج اہم کردار ادا کیا ہے ہم سپرئم کورٹ آف پاکستان سے مطالبہ کرتے ہے کہ خصوصی عدالت کی جانب سے دی جانے والی غیر آئینی اور منافی شریعت فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ججوں کی معطلی کے علاوہ سزا پر نظر ثانی کرتے ہوئے لعدم قرار دیاچونکہ غداری کا سزا کسی دہشتگرد،راہ کے ساتھ وابسطگیکے علاوہ مملکت خدادا پاکستان کو نقصان پہنچانے والے فرد کو دیا جاتاہے نہ کہ ملک کے لئے تین سے چار بار جنگیں لڑنے والے مرد یا سابق صدر یا آرمی چیف کو۔
مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ