ہنزہ نیوز اردو

راجہ مظفر ولی نے ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت ہنزہ کا چارج سھنبال لیا

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ۔(بیورو رپورٹ)راجہ مظفر ولی نے ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت ہنزہ کا چارج سھنبال لیا انہوں نے تین سال سے ضلع غذر میں سرکاری سطح پر عوام کی خدمت کرتے ہوئے محکمانہ سطح کے تبادلے میں ضلع ہنزہ کے عوام کو دوبارہ خدمات کرنے کا موقع ملا۔ یادرہے کہ اس سے قبل ڈی ڈی محکمہ زراعت ہنزہ تین سال تک زراعت کے میدان میں انہوں نے حوصلہ اافزا کام کر چکے تھے۔ عوامی حلقوں نے امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے عوام کو چیری کی باغات تین سال قبل لگائے گئے تھے اسی طرح اب ضلع غذر میں سبزی کی فارم لگاتے ہوئے زمینداروں کو فائدہ اور کارباوباری سطح پر عوام کو سبزی کم قیمت پر مہیا کرنے میں اپنا کردار ادا کیا ہے اسی طرح سیاحوں کی مسکن ہنزہ میں بھی عوام سطح پر سبزیوں میں شعور دلاتے ہوئے نہ صر ف زمیندار بلکہ عوام کو بھی سبزیوں میں فائدہ دینے میں اپنا کردار ادا کرئینگے۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

وقت سے پہلے بے ذوق ذمہ داریاں

زندگی کے مختلف ادوار میں ہمارے سامنے طرح طرح کی ذمہ داریاں آتی ہیں، اور یہ ذمہ داریاں کسی حد تک ہماری شخصیت کی تعمیر