ہنزہ (نمائندہ خصوصی) ذرائع ابلاغ ملک اور قوم کی آواز ہوتی ہے ۔ ہنزہ پریس کلب عوام کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہے جو کہ قابل تحسین ہے ۔ پریس کلب کی ترقی اور ان کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے ہر ممکن کوشش کرتا رہوں گا۔ ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر محمد اقبال صوبائی وزیر تعمیرات عامہ گلگت بلتستان نے ہنزہ کے نو منتخب اراکین اور نئی کا بینہ سے حلف لینے کے موقع پر کیا ۔
مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ