ہنزہ نیوز اردو

حکمران جتنا چاہے جتنا بھی ظلم کریں عوام کی تمام پارٹی وابستگیوں کے باوجود قومی اشو پر ایک ہیں

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ (عبدالمجید سے) نظام الدین جنرل سیکریٹری برائے تحصیل ہنزہ پاکستان پیپلز پارٹی گزشتہ روز کی گلگت بلتستان میں بے آئین سرزمین کے عوام نے وقت کے ظالم حکمرانوں کے ظالمانہ اقدامات کے خلاف گلگت بلتستان کے کونے کونے بھر میں شٹرڈاؤن ہڑتال سے یہ ثابت ہوگیا کہ حکمران جتنا چاہے جتنا بھی ظلم کریں عوام کی تمام پارٹی وابستگیوں کے باوجود قومی اشو پر ایک ہیں۔ گلگت بلتستان کے عوام کی قُربانیوں کا یہ صلّہ دنیا کو مختلف قسم کے ٹیکسوں کے ظالمانہ اقدام جس کی جتنی بھی مُذمت کریں کم ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی اُن عوام دشمن اقدامات کے سامنے سیسہ ء پلائی دیوار بن کر دکھائینگے۔ آئینی حقوق سے وقت کے حکمراں چشم پوشی کر رہیں ہیں۔ اکیس ویں صدی عیسوی میں گلگت بلتستان واحد خِطہ ہے جو کہ تمام انسانی بنیادی حقوق سے محروم ہیں۔ حکومت اپنی نذاعی عام عوام دشمن اقدامات سے باز آجائیں ورنہ جعلی مینڈیٹ سے بھی ہاتھ دھونا پڑے گی۔ اس ہڑتال میں پاکستان پیپلز پارٹی کی ہنزہ میں قیادت پارٹی صدر ظہور کریم (ایڈووکیٹ) اور اس کی کا بینہ نے کی۔۔۔۔۔۔۔۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ