ہنزہ نیوز اردو

حسن آباد نالے میں خودکار ویڈیو سٹیشن نصب کر دیا گیا

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

 ہنزہ( طاہر رانا):حسن آباد نالے میں خودکار ویڈیوسٹیشن نصب کر دیا گیا. گلگت بلتستان ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی ذرائع کے مطابقششپر گلیشیئر کے سڑکنے کے ممکنہ خطرات کی مانیٹرنگ کے پیش نظر ضروری اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں جبکہ خودکار ویدر سٹیشن کی تنصیب, ابتدائی انتباہ کے نظام کی طرف پہلا قدم ہے. ابتدائی انتباہ کے نظام کے تحت مرحلہ وار دیگر مشینیں بھی نصب کی جائینگی.

 

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ