ہنزہ (رحیم اللہ بیگ) حسن آباد میں قصاب خانہ بنانا حیران کن ہے حالانکہ ششپر گلیشر کی پھیلاؤ کی وجہ سے انتظامیہ نے خود حسن آباد کو ریڈ زون قرار دینے کے باوجود انتظامیہ کی جانب سے حسن آباد کے مقام پر سرکاری خزانے سے قصاب خانے کی تعمیر حیران کن ہے حالانکہ ششپر گلیشر کی وجہ سے حسن آباد میں زیر تعمیر بجلی گھر پر کام روک دیا گیا ہے اور بلدیہ کی جانب سے لاکھوں روپے مالیت کے قصاب خانے کی تعمیر کے فیصلے نے سب کو حیران کیا اور لوگوں نے وزیر اعلی ، فورس کمانڈر ، گورنر اور چیف سکریٹری گلگت بلتستان سے مطالبہ کیا ہے حسن آباد ریڈ زون میں سرکاری خزانے سے لاکھوں روپے خرچ کرکے قصاب خانے کی تعمیر کو روکنے کے احکامات جاری کریں

مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ