ہنزہ نیوز اردو

جھیل اور ٹنلز کے مقامات پر پنٹنگ پر مذمت کا اظہار کرتے ہوئے ڈی سی ہنزہ سے نوٹس لینے کی مطالبہ

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ (رحیم اللہ بیگ) آزاد امیدوار حلقہ چھ پروفیسر وفی آحمد نے کہا ہے رنگ دی ہنزہ کے نام سے عطا آباد جھیل اور ٹنلز کے مقامات پر پنٹنگ پر مذمت کا اظہار کرتے ہوئے ڈی سی ہنزہ سے نوٹس لینے کی مطالبہ کیا ہے آزاد امیدوار پروفیسر وفی احمد نے ڈی سی ہنزہ فیاض آحمد کو بتایا کہ اس علاقے کی قدرتی خوبصورتی اس طرح کے پنٹنگ سے متاثر پوری ہے ہم سیاسی نمائندے اس بات کو ذہن میں رکھ کر وال چاکنگ نہیں کررہے ہیں تاکہ علاقے کی قدرتی حسن متاثر نہ ہو ڈی سی ہنزہ نے یقین دلایا کہ ہم کسی کو بھی ماحول خراب کرنے نہیں دینگے اس حوالے سے میں نے ہدایات جاری کئے ہیں

مزید دریافت کریں۔

مضامین

کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟

ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ عورت کم عقل اور کم دین ہے، جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور ہے۔ یہ