ہنزہ نیوز اردو

تاریخ کا یہ پہلا موقع تھا کہ کسی سربراہ مملکت کو عوام الناس کے سامنے اور ان کے ساتھ گھل مل کر رہن ے کا موقع ملا:حاجی جان

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ ( نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائیب صدر حاجی جان نے کہا ہے کہ تاریخ کا یہ پہلا موقع تھا کہ کسی سربراہ مملکت کو عوام الناس کے سامنے اور ان کے ساتھ گھل مل کر رہن ے کا موقع ملا اس سے قبل جتنے بھی صدور ہنزہ آئے تھے وہ صرف میر غضنفر علی خان اپنے محل سے باہر جانے نہیں دے تے تھے۔ اور راستے پر ناکے بنوااکر حکمرانوں کو عوام سے دور رکھنے کی میر غضنفر علی خان کوشش کرتے تھے جب کہ اس بار ایسا نہیں ہوا ۔ اور صدر مملکت عوام کے سامنے اور ان کے مسائل سے خود واقف ہوئے جو کہ عوام کی دلی تمناء پوری ہوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ