ہنزہ نیوز اردو

بین الا قوامی گلگت بلتستان پراگلڈنگ گا لہ 2019 کی اختیتا می تقرب منعقد

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

  ہنزہ (30 ستمبر 2019):کو پہلی بین الا قوامی گلگت بلتستان پراگلڈنگ گا لہ 2019 کی اختیتا می تقرب منعقد کی گئی جس کے مہمان خصوصی جناب جعفر اللہ صاحب ڈپٹی سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی تھے ۔اس تقریب کا میر محفل جناب ڈاکٹر اقبال وزیر تعمیرات اور اس کا علاوہ بین الاقوامی پراگلڈنگ ایسوسی ایشن کے ڈائریکٹر سونودیں ڈراوڈ پاکستاں پراگلڈنگ ایسوسی ایشن کا صدر جناب سجاد شاہ ،سیکریٹری سیاحت راجہ فضل خالق ،کمشنر گلگت ڈویزن عثمان احمد نے خصو صی شرکت کی ۔تین روزہ بین الاقوامی پراگلڈنگ کا انعقاد حکومت گلگت بلتستان کی سرپرستی میں احسن طریقے سے پا ییہ تکمیل تک پہنچا یا گیا ۔یاد رہے اس مقابلے میں 26 ممالک سا تعلق رکھنے والے 36 بین الاقوامی شہرت یافتہ پیراگلائڈر نے شرکت کی ۔جن میں سے اکثر نے اس کھیل کے میدان میں دنیا بھر میں اپنا نام منوا چکے ہیں ۔ تما م پراگلیدر نے تین دنوں میں اپنی نوعیت کے اس منفرد کھیل کا بھر پو ر مظاہرہ کیا ۔جس کو علا قے کے لوگوں نے بہت سرہا اور داد دی اور علا قے میں اس کھیل کے لیے حکومت کی گئی کاوشوں کو بھی سر ا ہا اور مہمان نوازی کے روایت کو قا یم رکھتے ہوے مہمانوں کو خوش آمدید کیا ۔حکومت گلگت بلتستان مسن سیاحت مزید بہتری کے لئے بین الاقوامی کھیلوں کا انعقاد کروا رہی ہےگلگت بلتستان حکومت نے اس کھیل کو سالانہ ہونے والے کھیلوں کے فرسست میں شامل کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے ۔بین الاقوامی پراگلدرز نے گلگت بلتستان یعنی ہنزہ کو اس کھیل کا جنت قرار دیا ہے اور اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوے بتایا کی وہ ہر سال نہ صرف خود بلکی اپنے ساتھ اور پیراگلائڈر کو گلگت بلتستان انے کی دعوت دنگے ۔اس تقریب کےآخر میں تمام مہمانوں میں روایتی ٹو پیاں اور پوزیشن لینے والوں مس انعامات تقسیم کیے گئے ۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟

ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ عورت کم عقل اور کم دین ہے، جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور ہے۔ یہ