ہنزہ نیوز اردو

بین الاقومی الاقوامی سطح پر ہنزہ میں پہلی بار تین روزہ پیراگلائیڈنگ گالا منعقد ہونے جا رہا ہے

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ (اجلال حسین ) بین الاقومی الاقوامی سطح پر ہنزہ میں پہلی بار تین روزہ پیراگلائیڈنگ گالا منعقد ہونے جا رہا ہے جو 28ستمبر سے 30 ستمبر تک جاری رہی گئی جس میں 24 ملکم کے 52 سے زائد کھلاڑی اس سے اس میں حصہ لیں گے یہ پیراگلائیڈنگ گالا اپنی نوعیت کی پہلی مقابلہ ہے جو کہ گلگت بلتستان حکومت کی جانب سے منعقد کیا جارہا ہے ۔پیراگلائیڈنگ کا یہ گالا آج شام ضلع ہنزہ کے سیاحتی مقام ہنزہ ڈوئکرالتت میں افتتاح کیا جائے گا اس مقابلے کا مقصد سیاحت کو بین الاقوامی سطح پر مزید اجاگر کرنا ہےاس مقابلے کے لیے بین الاقوامی صدقے کھلاڑی گزشتہ روز ہنزہ پہنچ گئے ہیں اور آج چھ ہزار میٹر انچائی سے اپنا فن کا مظاہرہ کریں گے اور اس مقابلے کا اختتامی تقریب 30 ستمبر 2019 کو ہوگی ۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟

ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ عورت کم عقل اور کم دین ہے، جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور ہے۔ یہ