ہنزہ (بیورو رپورٹ) میونسپل کمیٹی ہنزہ کے حکام نے کہا کہبغیر اجازت نامہ ضلع ہنزہ میں کوئی بھی عمارت تعمیر کرنے کی اجازت نہیں دی جاے گی. چونکہ ضلع ہنزہ نہ صرف گلگت بلتستان بلکہ پاکستان میں پنا مقام رکھتا ہے اس کی خوبصورتی اوت ثقافت کو کسی بھی صورت نْقصان نہیں پہنچا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ضلع ہنزہ شاہراہ قراقرم پر بغیر کسی این او سی کے عوام بے جا تعمیرات کر رہے ہیں جس کی وجہ سے ہمسایہ لوگ بلکہ علاقے کی خوبصورتی کو متاثر کر دی جاتی ہے اس بنا پر ضلعی انتظامیہ کے زیر نگرانی میونسپل کمیٹی نے عوام لناس کو مطلع کیا ہے کہ بغیر این او سی کے کے ایچ کے علاوہ کریم آباد، التت، گلمت، سوست اور دیگر سیاحتی مقامات پر غیر ضروری تعمیرات کے ساتھ غیر قانونی تجاوایزت سے گریز کیا جائے بصورت دیگر ایم سے دو روز کے اندر قانونی کا روائی عمل میں لایا جائے گا۔

مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ