ہنزہ ( اجلال حسین ): ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ہنزہ عملہ ان ایکشن درجنوں موٹر سائیکل چالان کے علاوہ ضبط کر دیا گیا، ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر سید یاسر حسین کے حکم پر گزشتہ روز ہیڈ کواٹر ہنزہ علی آباد میں بغیر ہلیمٹ اور کاغذات کے خلاف کریک ڈوان کرتے ہوئے درجنوں موٹر سائیکل ضبط کرتے ہوئے چالان کر دیا گیا ۔س موقع پر محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسشن کے افسر سید یاسر حسن نے کہا کہ اس سے قبل بغیر ہیلیمنٹ موٹر سائیکل چلانے والے درجنوں نوجوان حدثات کا شکار ہو چکے ہیں ہمارا مقصد نوجوان کا تنگ کرنا نہیں بلکہ موٹر کی کاغذات ہمراہ رکھتے ہوئے ہیلمٹ کا استعمال کریں تاکہ نوجوان کسی بھی ٹریفک حدثے میں ان کی جان بچ سکے ۔ انہوں نے کہا کہ بیشتر نوجوان کم عمری میں بغیر ہیلمٹ اور لائینس موٹرسائیکل چلاتے ہیں ان پر کڑی نگرانی رکھی جائیگی اور والدین سے بھی امید ہے کہ اپنی کم عمر بچوں کو تاکید کریں کہ موٹر سائیکل کا استعمال نہ کر یں جبکہ بڑے ہیلمنٹ اور کاغذات اپنی ساتھ رکھیں تاکہ ان کو پریشانی کاسامنا نہ ہو۔

مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ