اسلام آباد جنوری15 ہنزہ نیوز( ایس یو ثاقب ) ایٹی ٹیکس مو مو نٹ کی جانب سے شٹر ڈا ؤن ہڑ تال کا میا ب ۔شٹر ڈاؤن پڑتال کی کال پر گلگت بلتستان کی تمام سیاسی ،سما جی ،مذہبی ،قومی تاجربرادری نے تعاون کی یقین دہا نی کرایا تھا جس پہ آج14تاریخ کو گلگت بلتستان کے تمام مارکیٹیں ، بازار بند رہے اور تمام نجکا ری بھی معطل رہی ۔ شاہراہ قراقرم بھی بند رہا ۔ ٹیکس کے خلاف تمام جما عتیں متحد ہو ئی ہیں اب ان کا کہنا ہے کہ گندم کی کٹو تی بحال ہو ،اقتصادی را ہداری سمیت تمام اہم پرا جیکٹس پر گلگت بلتستان کو اعتماد میں لیا جا ئے ۔ دیگر صورت احتجاج کا اگلا مر حلہ دھرنوں کا ہو گا ۔