ہنزہ نیوز اردو

ایف ڈبلیو اونے چپورسن گوجال کے معدنیاتی وسائل پہ قبصہ کرنے کی کوشش کی ہے جس کی ہم بھر پور مزمت کرتے ہیں

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ (نمائندہ):ہنزہ پاکستان پیپلز پارٹی ہنزہ کے صدر ظہور کریم ایڈوکیٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایف ڈبلیو اونے چپورسن گوجال کے معدنیاتی وسائل پہ قبصہ کرنے کی کوشش کی ہے جس کی ہم بھر پور مزمت کرتے ہیں اور فورس کمانڈر گلگت بلتستان ڈاکڑر احسان محمود سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اس بات کی سوموٹو نوٹس لیتے ہوئے علاقے کو قابض عناصر سے جلد از جلد خالی کرائے۔ ایف ڈبلیو اوکا کام وسائل پر قبصہ کرنا نہیں ہے وہ اس علاقے کی تعمیروترقی کے لیے کوشاں رہے۔روڈ بنائے جو اس کے زمداریاں ہیں و نبائے۔چپورسن کے تمام تر وسائل وہاں کے آبائی باسیوں کا حق ہے ان سے ان کا حق کوئی زبردستی چھین نہیں سکتا ہے۔اگر ایسا نہیں ہوا اور وسائل کو غصب کرنے کی کوشش کی گئی تو ہنزہ کا پُر امن ماحول خراب ہو سکتا ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ اس حوالے سے فورس کمانڈر گلگت بلتستان اپنا کردار ادا کرینگے۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ