ہنزہ نیوز اردو

ایس پی ہنزہ محمد عمران عید الفطرمیں سیکورٹی کے حوالے سے منعقدہ پولیس افسران کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ ( اجلال حسین ) عید الفطر کے ایام میں بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والے ضلع ہنزہ میں داخلہ پر مکمل پابندی ہوگی ضلعی پولیسُ ان دنوں میں ہنزہ کے داخلی وخارجی راستوں پر گاڑیوں کی چیکنگ کرئیگی اور گاڑیوں کی کاغذات کی دستیابی ضروری قرار جبکہ کسی فرد سے اسلحہ کی برآمدگی کے وجہ سے دسخت کاروئی عمل میں لائی جائیگی۔ ان خیالات کا اظہار نئی تعینات ایس پی ہنزہ محمد عمران نے گزشتہ روز عید الفطر میں سیکورٹی کے حوالے سے منعقدہ پولیس اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا۔ انہوں نے مزید کہا کہ نہ ہنزہ میں نہ صرف گلگت بلتستان ، پاکستان کے مختلف صوبوں بلکہ غیر ملکی سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہو ا ہے ان کی سیکورٹی اور تحفظ ہم سب کی ذمہ داری ہے اس سلسلے میں ہنزہ کے داخلی راستوں بیریلز، سیاحتی مقامات اور شاہراہوں پر سیکورٹی کی سخت انتظامات کا علاوہ ٹریفک کا نظام بھی بہتر کرے تاکہ مقامی افردا ہو یا سیاح کسی قسم کی مشکلات کا سامنا کرنا نہ پڑے۔ انہوں نے پرُ امن ہنزہ کو میں امن کو برقرار رکھنا ہماری اولین ترجیح ہوگی جس کے لئے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہے اور اس میں ہماری اہم کردار ہے۔انہوں نے کہا کہ عیدا لفطر کے دوران امن کو برقرار رکھنے اور سیاحوں کی تحفظ میں نہ صرف پولیس جوان بلکہ دیگر سیکورٹی ادارے اور حساس اداروں کا اہم کردار ہے۔اور اسی دوران اپنی ڈیوٹی کو فرض سمجھتے ہوئے ایمانداری اور خلوص نیت سے کام کرئینگے۔ ۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟

ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ عورت کم عقل اور کم دین ہے، جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور ہے۔ یہ