ہنزہ (پریس ریلیز ) ششپر گلیشر پر گلف پر ریسرچ کے لیے ماہرین کو بیجنے پر چیف سیکڑیری ہوم سیکڑیری اور کمشنر کا تحدل سے مشکور ہوں جنہوں نے گمبیر صورت حال خو دیکهتے ہوئے گلف کو جدید مشینری اور سائندانوں کو بیجا میری خواہش ہے کہ ششپر گلف میں شامل ہو . اگر ششپر گلشیر گلاف میں شامل ہوتوا تو اس کا مستقیل حل نکا سکے گا آپ پاشی ہو یا آب خوری سب کا حل نکلیے گا . اس ریسرچ سے اصل صورت حال کو سمجهنے میں آسانی ہوگی . ششپر گلیشر انتہائی خطرناک صورت حال اختیا ر کر چکا ہے 29 مئی کو گلیشر کی سطح پر پانی نہیں تهی اور اچانک پانی کی بہاو جوکہ تیس پراز کیوسک سے زیادہ تها اس نے تباہی برپا اس صورت حال کے مد نظر گلاف کو ریسرچ کے لیے درخواست کی کمشنر گلگت ہوم سیکڑیر ی فور س کمانڈر نے ائریل سروے کے بعد اس مسلے کی سنگنی کو سمجهتے ہوئے برپور تعاون کیا . حسن آباد کے عوام اور کمیٹی نے حکومت کے ساته برپور تعاون کے ساتھ ساتھ متاثرین کی برپور ترجمانی کی آپ سب کی تعاون سے آج گلف جدید مشنری کے ساتھ یہاں ہے تقریبا 6کروڈ کی مشنری منگوایا ہے جو کہ پہلی بار جی بی میں اسطرح کا ریسرچ ہے .

مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ