ہنزہ نیوز اردو

امیدو ار برا ئے جی بی ایل اے 6عبید اللہ بیگ نے کہا کہ ہم میدان اس لیئے آئے ہیں کہ الیکشن میں بھر پور حصہ لیں نہ کہ میدان خالی چھو ڑا جا ئے ۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

گلگت 10 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز (پ ر )امیدو ار برا ئے جی بی ایل اے 6عبید اللہ بیگ نے کہا کہ ہم میدان اس لیئے آئے ہیں کہ الیکشن میں بھر پور حصہ لیں نہ کہ میدان خالی چھو ڑا جا ئے ۔ مخا لیفین منفی پرو پیگنڈوں کے بجا ئے میدان میں مقا بلہ کر یں تا کہ ان کو اس بات کا علم ہو گا کہ ان کی حیثیت کی ہے ۔ ہم نے الیکشن میں حصہ ہنزہ کے عوام کے رائے پہ لیا ہے یہ ہمارا کو ئی زاتی مفاد یا فیصلہ نہیں ہے ۔ ایک جمہوری را ئے آنے کے بعد اس را ئے کے احترام میں الیکشن میں بھر پور طر یقے سے حصہ لیا جا ئے گا اور آج علی آباد میں مر کزی کمپئن آفس کا افتتاح بھی کیا جا ئے گا ہم نے اگر مفاد لینا تھا تو بہت پہلے ہی لیتے لیکن ہم نے عوامی جذ بے کی قدر کر تے ہو ئے الیکشن میں مکمل تیاری کی ہے اور جو لوگ اس غلط قسم کے افو ہیں پھیلا رہے ہیں وہ ہنزہ کے عوام کے ساتھ مخلص نہیں ہیں ۔ ہنزہ کے عوام نے میرٹ کے مطابق جس طر ح اپنی رائے دی ہے اسی رائے کا پالن کر تے ہو ئے ہم مکمل طور پہ الیکشن کے میدان میں ہونگے اور اس بار عوام سے بھی اپیل ہے کہ وہ کسی بھی منفی پرو پیگنڈے کا شکار نہ بنیں اور الیکشن کی بھر پور تیاری کر یں۔

 

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ