ہنزہ نیوز اردو

امام بارگاہ بال الحوائج محلہ چلکوٹ اوشکھنداس سے یوم علیؑ کا جلوس برآمد

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

گلگت(نمائندہ خصوصی)ملک کے دیگر علاقوں کی طرح21رمضان المبارک شہادت حضرت علیؑ کے مناسبت سے مورخہ16جون2016کو شام افطاری کے بعد سال گزشتہ کی طرح یوم علی کی مناسبت سے مجلس عزاں اور جلوس امام بارگاہ باب الحوائج محلہ چلکوٹ اوشکھنداس سے ساڑھے نو بجے برآمد ہوا۔یوم علی کی خصوصی مجلس سے مولانا حسین اکبر ہاشمی نے خطاب کیا۔جلوس اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا چاندنی چوک جماعت خانہ نمبر3الحجت امام بارگاہ محلہ ثقلین پورہ اور حیدر پورہ میں پہنچ کر رات 12بجے مرکزی امام بارگاہ میں اختتام پذیر ہوگیا۔جلوس میں عزاداری کی بڑی تعداد شامل ہوئی۔یوم علی کی جلوس میں مختلف مقامات پر سبیل غازی عباس کا اہتمام کیا گیا تھا۔جلوس کے اختتام پر مرکزی امام بارگاہ میں مجلس اور اعمال قرآن کا بھی اہتمام کیا گیا تھے جسے امام جمعہ و الجماعت علامہ علی محمد شریعتی نے خطاب کیا ۔جلوس کی منظم نظم و نسق اور سیکیورٹی کیلئے انتظامیہ کے ساتھ امامیہ اسکاؤٹ اور جماعت خانہ نمبر 3کے اسمائیلی بوائی اسکاؤٹ کے اہم اہم خدمات بھی قابل شامل رہی۔ حکومت کی جانب سے جلوس کیلئے منظم سکیورٹی پلان تشکیل دینے پر عوام نے اطمنان کا اظہار کرتے ہوئے حکومت کا بھرپور شکریہ اداکیا۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ