ہنزہ نیوز اردو

ہنزہ میں کئی دہائیوں تک ایسے دور بھی گزرے ہے کہ محل کے بل مقابل عوامی حلقے سے متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والوں نے الیکشن لڑنے کوشش کیں

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ (بیورورپورٹ): پاکستان تحریک انصاف ہنزہ سوشل میڈیا ٹیم کے انچارج نجاد حیدر نے خصوصی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ ہنزہ میں کئی دہائیوں تک ایسے دور بھی گزرے ہے کہ محل کے بل مقابل عوامی حلقے سے متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والوں نے الیکشن لڑنے کوشش کیں جس میں صر ف ایک یا زیادہ سے زیادہ دو افراد ہوتے تھے رفتہ رفتہ عوام میں سیاسی شعور اُجاگر ہوتا گیا لیکن صرف دو پارٹیوں کے مفاد پرستوں کے قلعے مضبوط ہوتے گئے۔ 2015کے جنرل الیکشن میں پی ٹی آئی کے پیلٹ فارم سے چار شخصیات نے اپنی کاغذات نامزدگی داخل کئے جبکہ الحمداللہ سال 2020کے جی بی اسمبلی انتخابات اور خاص کر ہنزہ کے لئے پاکستان تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے 10سے12محب وطن اور عوام دوست شخصیات میدان میں اُترے ہیں ان پر نہ صرف پی ٹی آئی ہنزہ اور بلخصوص عوام ہنزہ کا بھر پور اعتماد ہے بلکہ ان کے آپس میں یک دل و جان سے محبت ہیں اور ان میں سے جس کو بھی پارٹی کی طرف سے ٹکٹ ملیں گا بھر پور طریقے اس کے ساتھ دینے کے لئے تیار ہیں تاکہ عمران خان کے وژن پر چلتے ہوئے ہنزہ میں سیا سی یتیمی کا خاتمہ ہوگا اور عوامی توقعات کے مطابق منتخب نمائندہ کام کر سکیں ہنزہ کے ساتھ ہر دور میں ہونے والی ناانصافیوں کا ازالہ کرسکیں اور ہر پیلٹ فارم پر ہنزہ کا بھر پور نمائندگی کر سکیں۔۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟

ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ عورت کم عقل اور کم دین ہے، جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور ہے۔ یہ