ہنزہ نیوز اردو

اسیران ہنزہ کی رہائی تک تمام پارٹیوں کےمشترکہ فیصلے کے تحت الیکشن بایئکاٹ کرنے کا علان کرتے ہیں، پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ہنزہ کے صدر ایڈوکیٹ ظہور کریم

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ (سیماکرن): اسیران ہنزہ کی رہائی تک تمام پارٹیوں کےمشترکہ فیصلے کے تحت الیکشن بایئکاٹ کرنے کا علان کرتے ہیں، پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ہنزہ کے صدر ایڈوکیٹ ظہور کریم

بے گناہ اسیروں کے حق میں دئیے گئے دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے پی پی پی کے صدر ظہور کریم نے پاکستان پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں ہنزہ کے نوجوانوں پر اے ٹی اے چارج ہونے کی سخت مزمت کیا اور انہوں نے تمام سیاسی پارٹیوں اور آزاد امیدواروں جنہوں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیےہیں انہیں دعوت دی کہ وہ ان کا ساتھ دیں تاکہ مشترکہ فیصلے کے تحت ایک قرارداد پاس کر کے الیکشن بائکاٹ کریں جب تک بے گناہ اسیروں کے حق میں فیصلہ نہیں آتا اور انہیں رہا نہیں کیا جاتا۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ وقت تقاریر کرنے کا نہیں ہے بلکہ عملی طور پر اقدام اٹھانے کی ضرورت ہے۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ