ہنزہ نیوز اردو

اسپیشل ایجوکیشن کمپلکس گلگت میں اسپورٹس ویک کا آغاز

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

آج مورخہ 3 اپریل 2017 سے اسپیشل ایجوکیشن کمپلکس گلگت میں اسپورٹس ویک کا آغاز ہوا جس کے مہمان خصوصی جناب حاجی بابر خان صاحب ڈائریکٹر اسپیشل ایجوکیشن گلگت بلتستان اور میر محفل جناب ناصر حسین صاحب ڈپٹی ڈائریکٹر اسپیشل ایجوکیشن کمپلیکس گلگت تھے جبکہ جناب محمد موسی ڈپٹی ڈائریکٹرTVET نے خصوصی شرکت کی ۔اسٹیج سکریٹری کے فرائض جناب محمد سلیم نے سرانجام دیئے ۔ اسپورٹس ویک کے دوران خصوصی بچوں کے درمیان کرکٹ ، فٹ بال ، رسہ کشی ، موزیکل چیئر ، وہیل چیئر ریس ، لانگ جمپ ، سو (100) میٹر ریس اور شارٹ پٹ اور مختلف قسم کے مقابلے ہونگے افتتاحی کرکٹ کا مقابلہ HIC “A” اور PHC “B” کے درمیان ہوا جس میں PHC “B” نے کامیابی حاصل کی۔ اسپورٹس ویک کا اختتام بروز ہفتہ 8 اپریل 2017 کو ہوگا ۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ