ہنزہ نیوز اردو

اسوہ پبلک سکول گنش میں سالانہ نتائج کا اعلان ۔ مجموعی رزلٹ 92 فی صد رہا ۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

  ہنزہ ۔(ذوالفقار بیگ )اسوہ پبلک سکول گنش میں سالانہ نتائج کا اعلان ۔ مجموعی رزلٹ 92 فی صد رہا ۔ اسوہ پبلک سکول گنش میں آی سی ڈی سے پریپ ناینت تک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا ۔سردیوں کے چھٹیوں سے پہلے رزلٹ کا اعلان خوش آئند ہے والدین ۔۔ سکول انتظامیہ نے تعلیمی معیار کو مزید بہتر بنانے کے لیے ونٹر کوچنگ کا انعقاد کیا گیا ہے تاکہ اسٹوڈنٹس کی تعلیمی قابلیت میں مزید نکھار پیدا ہو ہوسکیں ۔ انہوں نے والدین سے گزارش کی ہے کہ اپنے بچوں کو ونٹر کلاسوں میں حاضر کو یقینی بنائیں ۔ سکول انتظامیہ نے مزید کہا کہ ہم نے رواں سال ہی کالج کے کلاسوں کا آغاز کیا ہے جو کہ عوام کے لئے خوشخبری ہے گھر کی دہلیز پر کالج کے انعقاد سے بہت سے ایسے سٹوڈنٹس کو فائدہ ہوگا جو مالی مشکلات کے باعث پاکستان کے دیگر شہروں کا رخ کرنے سے قاصر ہیں ۔ عوامی حلقوں نے اسوہ پبلک سکول کو اپ گریڈ کرکے کالج کے انعقاد پر سکول انتظامیہ اور اسوہ ایجوکیشن سسٹم کے ٹرسٹیز کا شکریہ ادا کیا ۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ