ہنزہ( نمائندہ خصوصی) احسان علی (ایڈووکیٹ ) سابق صدر گلگت بلتستان بار کے صدرکی والدہ قضاء الہیٰ سے انتقال کر گئی۔ مرحومہ محترمہ کی وفات پر مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے اہم شخصیات نے سوگوار خاندان سے دلی اظہار ہمدری اور مر حومہ کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی ہے ۔ مرحومہ کو محلہ رحیم آباد کی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا ۔ نماز جنازے میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی ۔

مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ