ہنزہ نیوز اردو

ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ایکریڈیٹیشن اینڈ اٹسٹیشن ڈویژن کی پانچ رکنی ٹیم نے کے آئی یو ہنزہ کیمپس کا دورہ کیا۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

گلگت ( پ ر) ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ایکریڈیٹیشن اینڈ اٹسٹیشن ڈویژن کی پانچ رکنی ٹیم نے کے آئی یو ہنزہ کیمپس کا دورہ کیا۔ ٹیم میں ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر رمضان ، پروفیسر ڈاکٹر اظہر محمود دیگر شامل ہیں۔ ڈائریکٹر کیوای سی میر تعظیم اخترکے ہمراہ  ایچ ای سی  کی ایکر یڈیٹیشن اینڈ اٹسٹیشن ڈویژن کی ٹیم نےکے آئی یو ہنزہ کیمپس کا دورہ کیا۔جہاں ہنزہ کیمپس کے ایڈمنیسٹریٹر ڈاکٹر اور فیکلٹی نے ٹیم کا استقبال کیا۔جس کے بعد ڈائریکٹر کیوای سی میرتعظیم اختر اور ایڈمنیسٹریٹر ڈاکٹر رحمت کریم نے ٹیم کو کیمپس کے ڈگری پروگرامز ، لائبریری ،لیبارٹریز،کمپیوٹر لیب سمیت کیمپس میں طلباء کی تعداد کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔جس کے بعد ٹیم نے لیبارٹریز ،کمپیوٹر لیپ ،ڈگری پروگرامز ،اور کلاس رومز کا دورہ کیا ۔ 

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ