ہنزہ نیوز اردو

آغاخان ہیلتھ سروس پاکستان نے کو رونا وائرس کی قبل از وقت احتیاط کے طور پر اس مرض کی علامات اور احتیاطی تدابیر سے آگاہی رپورٹ شائع کیا گیا ہے

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ(عبدالمجید) آغاخان ہیلتھ سروس پاکستان نے کو رونا وائرس کی قبل از وقت احتیاط کے طور پر اس مرض کی علامات اور احتیاطی تدابیر سے آگاہی رپورٹ شائع کیا گیا ہے جس کے مطابق کہا گیا ہے کہ نو دل کورونا وائرس ایک وبائی مرض ہے۔جوع جانوروں کی بہت سی اقسام میں عام ہوتی ہے۔ یہ وائرس جانوروں سے انسانوں میں اور ایک انسان سے دوسرے انسانوں میں پھیل سکتی ہے اس کی ابتدائی علامات میں یکا یک تیز بخار،نزلہ، زکام، کھانسی، سانس لیتے وقت دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے حد سے زیادہ سنگین صورت حال میں انفکشن نمونیہ، گردے کا کام کرنا چھوڑ دینااور یہاں تک کہ موت کا سبب بھی بن سکتی ہے۔ احتیاطی تدابیر میں ٹشو پیپر کا استعمال کے فوراً بعد اس کو ضائع کرنا ہے ساتھ ہی منہ اور ناک کو ٹشو یا رومال سے اچھی طرح ڈھاپنا اور ماسک کا استعمال لازمی ہے۔ پکانے سے قبل گوشت اور انڈوں کو اچھی طرح دھونا لازمی ہے۔اپنی ہاتھوں کو اچھی طرح کم از کم بیس سیکنڈ تک صابن سے دھوں لیں اگر کوئی شخص اس مرض میں مبتلا ہو جائے تو اس کو چاہئے کہ ملازم اپنے ڈیوٹی سے چھٹی لیں۔تاجر ہے تو مارکیٹ جانے سے گزیز کرے اور اپنے قریبی اسپتال جائے

 

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ