ہنزہ (رحیم اللہ بیگ ) پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر ظہور کریم ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ اے ایس پی ہنزہ نگر کامران کی جانب سے ہنزہ ہوٹل ایسوسیشن کے صدر علی مدد کے ساتھ کی جانے والی بد تمیزی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے آئی جی گلگت بلتستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فوری طور پر اے ایس پی کامران کو تبدیل کیا جائے[checklist][/checklist] اور ان کی جگہ کسی فرض شناس افسر کو تعنات کیا جائے اے ایس پی کامران جب سے ہنزہ نگر آئے ہیں ان کے خلاف بہت شکایتیں موصول ہوئی ہیں قانون کا رکھوالا خود قانون کی دھجیاں اڑا رہا ہے ہم ہنزہ ہوٹل ایسوی ایشن کے ساتھ کسی بھی قسم کی زیادتی برداشت نہیں کرسکتے کیونکہ ہنزہ ہوٹل ایسوی ایشن نے مشکل حالات میں انتظامیہ اور علاقے کی عوام کا بر پور ساتھ دیا ہے اس سے قبل بھی آئی جی پی کو اے ایس پی کامران کے حوالے آگاہ کر چکے ہیں ان کو فوری تبدیل نہیں کیا گیا تو کسی بھی ناخوشگوار واقعے کا ذمہ دار آئی جی ہوگا

مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ