ہنزہ (نمائندہ خصوصی) بیگز کثیر اُلمقاصد کوا پریٹو بینک کے منیجر شُکر اللہ بیگ دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئے۔لواحقین میں بیوہ کے علاوہ چار بچے جن میں سب سے بڑا فرزند نابینہ ہیں کو چھوڑ کئے ۔وہ دو برس قبل عارضہ قلب میں مبتلا اُس وقت ہوئے تھے جب ہنزہ کی ضلعی انتظامیہ نے ہنزہ کی ضلعی ہیڈ کواٹر کے لئے اُن کی ذاتی ملکیت کی اراضی کو جبراًتحویل میں لیا گیا ۔ مرحوم نے عدالت کا دروازہ کھڑکھٹایا۔ تاریخ پر عدالت کئے تو دوران جراء سرکاری وکیل نے بد تمیزی کی انتہاء کر دی ۔جس کی صدمے کے باعث اُنھیں دوبارہ دل کا دورہ پڑا جو کہ جان لیوہ ثابت ہوا۔ عوامی حلقوں نے سر کار کی روئیے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے
مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ