ہنزہ نیوز اردو

یونین کونسل کے ہنزہ نگر کے دفاتیر کے اراضی مالکان نے اپنے بچوں کے ہمراہ سڑک پر احتجاج کی دھمکی دیدی

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ(نمائندہ خصوصی) یونین کونسل کے ہنزہ نگر کے دفاتیر کے اراضی مالکان نے اپنے بچوں کے ہمراہ سڑک پر احتجاج کی دھمکی دیدی گئی۔ زمین مالکان کیا یہ مطالبہ ہے کہ جب یوسی کی دفاتیر کے لئے ہم سے اراضی مانگا گیا تھا تو اُس وقت چھٹے ملامتوں کا وعدہ کیا گیا تھا۔۔ لیکن گزشتہ بارہ پندرہ برس گزر گیا تاحال انھیں ملازمت کے وعدے سے محروم رکھا گیا۔ جس پر بعض مالکان عدالت عالیہ کے دروازے پر دستک دے۔ اب گلگت بلتستان کی صوبائی حکومت انصاف کا نعرہ لگا کر بر سر اقتدار آئی ہوئی ہے لیکن ہمیں انصاف دلانے کے لئے کوئی نظر نہیں آرہاہے۔ اس لئے ہم مطالبے کو تسلیم نہ کیا گیا تو سراپا احتجاج کرنے پر مجبور ہو جائینگے

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ