ہنزہ نیوز اردو

ہنزہ گرلت گاؤں آج کے جدید دور میں بھی نکاسی آب اور سیوریج کے نظام سے محروم

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ(این این آئی)ہنزہ گرلت گاؤں آج کے جدید دور میں بھی نکاسی آب اور سیوریج کے نظام سے محروم ہے۔ جبکہ ہنزہ کے دیگر تمام بڑے چھوٹے گاؤں اس قسم کی سہویات سے فیضیاب ہیں۔ گریلت گاؤں سیاحوں کے لئے نہایت پُر کشش اور دلفریب مناظر کے اعتبار سے مشہور و معروف ہے مذکورہ گاؤں دو مکاتب فکر کے لوگوں کا مسکن ہونے اور آپس میں ان کی اتحاد دیگر گاؤں کے لئے مثال پیش کر تی ہے۔عوامی حلقوں نے صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ گریلت کے عوام کے لئے خصوصی پیکج کے ذریعے سے نکاسی آب اور سیوریج کے نظام کی بحالی کے لئے اقدامات اُٹھائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

وقت سے پہلے بے ذوق ذمہ داریاں

زندگی کے مختلف ادوار میں ہمارے سامنے طرح طرح کی ذمہ داریاں آتی ہیں، اور یہ ذمہ داریاں کسی حد تک ہماری شخصیت کی تعمیر

مضامین

کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟

ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ عورت کم عقل اور کم دین ہے، جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور ہے۔ یہ