ہنزہ نیوز اردو

ہنزہ ڈسٹرکٹ سوّل ہسپتال بائیمیٹک مشین کو نا معلوم ملازم نے پانی میں پھینک کر نا کارہ بنادیا

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ (نمائندہ خصوصی):ہنزہ ڈسٹرکٹ سوّل ہسپتال کے ملازمین کی بر وقت حاضری کو یقینی بنانے کے لئے نصب شدہ بائیمیٹک مشین کو نا معلوم ملازم نے پانی میں پھینک کر نا کارہ بنادیا۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر انکوائری کرنے کی بجاء ملامین سے حلف لے رہا ہے۔ سیکریٹری صحت گلگت بلتستان اور سینئر وزیر برائے گلگت بلتستان جوکہ ہنزہ کے نو منتخب نمائندے بھی ہیں۔عوامی حلقوں نے نو ٹس لینے کی استدعا کی ہے اور کہا ہے کہ اس قسم کی جرم میں حلف لینا ہی جائز ہے؟ کیا عوامی مسائل خاص کر شعبہ صحت کی کار کردگی اس قسم کی اقدامات سے بہتری کے آثار ممکن ہے؟

مزید دریافت کریں۔