ہنزہ نیوز اردو

ہنزہ چیمبر آف کے کامرس کے زیر نگرانی ہمسایہ ملک چین میں سلائی سیٹیچنگ میں تربیت حاصل کرنے والے خواتین کو منیجر AKRSPبرائے خواتین یاسمین اور لعل بانو سرٹیفکٹ تقسیم کر رہے ہیں۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ ( بیورورپورٹ )سول جج ۔ جوڈیشل جسٹریٹ شربازخان کاوویمن تھانہ سمیت گلمت، سوست تھانوں کا دورہ،ایمانداری کے ساتھ اپنے فرائض سرانجام دینے کی ہدایت جاری کر دی۔
علاقہ جودیشل مجسٹریٹ نے وویمن پولیس اسٹیشن میں ریکارڈ ملاحظہ ، خواتین کی خودکشیوں کے مقدمات میں فوری طور پر تحقیقات کرکے ذمہ دداروں کے خلاف کاروائی کاحکم۔
سول جج درجہ اول ،جوڈیشل مجسٹریٹ کا گزشتہ دنوں بالائی ہنزہ کے گلمت ، سوست اور وویمن تھانہ کا دورہ کیااس موقع پر سول جج عملے کو نہایت ایمانداری ، خلوص نیت کے ساتھ اپنے فرائض کو سرانجام دینے کی ہدایت جاری کردی، اس موقع پر انہوں نے وویمن پولیس اسٹیشن کا ملاحظہ بھی کیا اور حالیہ چند مہنوں میں ہونے والی خواتین کی خود کشیوں کی مقدمات کے حوالے سے معلومات حاصل کرتے ہوئے خواتین کی خود کشیوں پر برہمی کا ظہار کیا۔اور ان واقعات کی فوری طور پر تحقیقات کرکے زمہ داروں کے خلاف قانونی کاروائی کرنے کا حکم صادر کیا اور معاشرے میں خواتین کی خود کشیوں کی سد باب کے لئے لائحہ عمل تیار کرنے کرنے کے لئے اقدامات اٹھانے کا حکم بھی دیدیا۔علاوہ ازیں سول ججنے کہا کہ تمام اندارج شدہ کو بلا وجہ تاخیر کئے بغیرچالان مرتب کرکے پیش عدالت کرنے اور دیانداری سے فرائض سرانجام دینے کی ہدایات دیں۔ 

مزید دریافت کریں۔

مضامین

وقت سے پہلے بے ذوق ذمہ داریاں

زندگی کے مختلف ادوار میں ہمارے سامنے طرح طرح کی ذمہ داریاں آتی ہیں، اور یہ ذمہ داریاں کسی حد تک ہماری شخصیت کی تعمیر