ہنزہ نیوز اردو

ہنزہ ون میگا واٹ ہائیڈل پاور میں بجلی کی پیدوار مکمل طورپر ختم ہو گئی ہے

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ( اجلا ل حسین) حسن آباد پاور ہاوس ون میگا واٹ ہائیڈیل میشن خراب ہونے کی وجہ سے صرف 6سو کلو واٹ بجلی پیدا کرتی ہے جس کی وجہ سے ہنزہ کے عواملوڈ شیڈنگ سے دو چار ہے۔ تین سے سال قبل ہائیڈیل ون میگاواٹ مشین کو تبدیل کرنے کے لئے ٹینڈر بھی کر دیا مگر اس پر بروقت کام مکمل نہ ہونے کے باعث ہنزہ ون میگا واٹ ہائیڈل پاور میں بجلی کی پیدوار مکمل طورپر ختم ہو گئی ہے۔

images (5)

ہنزہ میں بجلی کی مختلف بجلی کی منصوبے گزشتہ کئی سالوں سے زیر التو ا ہے مگر ہنزہ میں لوڈ شیڈنگ خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے ماہرین کے مطابق ہنزہ میں لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کرنے کے لئے مزید دو سے تین سال کا وقت درکار ہے تاہم عارضی طور پر ہنزہ میں لوڈ شیڈنگ پر قابو پا نے کے لئے حسن آباد میں نصب ہائیڈل مشین جو کہ دو سال قبل ٹینڈر ہو چکا ہے محکمہ برقیات گلگت بلتستان سیکرٹری پاور کی عدم دلچشپی کی وجہ سے ابتدائی کام کی حکم نہ دینے کی وجہ سے اہم شدہ منصوبے پر کام نہ ہو سکا جس کے وجہ سے عوام ہنزہ کو بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا سامنا ہو رہا ہے عوامی حلقوں نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان اور وزیر برقیات سے مطالبہ کیا ہے کہ ہنزہ میں برھتی ہوئی لود شیڈنگ پر ایمرجنسی بنیاد پر قابو پانے کیلئے ہائیڈل پاور مشین ون میگا واٹ پر جلد سے جلد مشین کی تبدلہ کرے تاکہ عوام کو جنگی بنیادوں پر بجلی فراہم ہو سکے اور لوڈ شیڈنگ پر قابو ہو سکے۔

images (6)

مزید دریافت کریں۔

مضامین

کیا عورت کم عقل ہوتی ہے؟

ایک حدیث میں بیان ہوا ہے کہ عورت کم عقل اور کم دین ہے، جیسا کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں مذکور ہے۔ یہ