ہنزہ نیوز اردو

ہنزہ میں ضمنی انتخابات ہونے کی وجہ سے وزرا صوبائی حکومت کے دیگر زمہ داران کو ہنزہ کے دورے پر مکمل طور پر پابندی عائد

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ نگر 02 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز:الیکسن کمشنر گلگت بلتستان کی جانب سےGBLA حلقہ 6 ہنزہ  میں ضمنی انتخابات ہونے کی وجہ سے وزرا صوبائی حکومت کے دیگر زمہ داران کو ہنزہ کے دورے پر مکمل طور پر پابندی عائد کیا ہے تاہم سروے کے نام پر پاکستان مسلم.لیگ ن کے اعلی قیادت وگلگت بلتستان صوبائی حکومت کے ذمہ داران گزشہ روز سروے کے نام پرالیکشن کمپین میں سرگرم نظر آ ریے ہیں جس کے لیے نہ صرف عوامی حلقوں میں گیے بلکہ سرکاری دفاتر کے بهی دورے کر رہے ہیں.پاکستان پیپلز پارٹی تحریک انصاف اور دیگر سیاسی پارٹیوں نے چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے.

مزید دریافت کریں۔