ہنزہ نیوز اردو

ہنزہ نگر گلگت سمیت تمام دس اضلاع میں صحافیوں کو آزادانہ کام کرنے کا موقع دی جائے

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

گلگت.نگر(بیورورپورٹ )انٹرنیشنل.جرنلسٹس کونسل آف پاکستان گلگت بلتستان کے چئرمین شفیع اللہ! قریشی صدر سید عباداللہ شاہ اور ترجمان یوسف نگری نے ایک بیان میں ہنزہ اور گلگت کے صحافیوں شاہ بہرام اور ندیم کے خلاف مقدمات و گرفتاری کی شدید الفاظ میں مزمت کی ہے .ان تینوں صحافی رہنماوں نے صحافی شاہ بہرام کی گرفتاری صحافی اور ندیم بول نیوز والے کو دھمکیوں کاشدید الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے حکومت گلگت بلتستان سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ ہنزہ نگر گلگت سمیت تمام دس اضلاع میں صحافیوں کو آزادانہ کام کرنے کا موقع دی جائے اور ان کے خلاف گرفتاریوں و دھمکیوں کا نوٹس لیا جائے

مزید دریافت کریں۔