ہنزہ (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف ہنزہ کے سابق ڈپٹی آرگنائیزر اور سابق ممبر یو سی علی آباد حاجی جان نے کہا ہے کہ ہنزہ میں گزشتہ بار ہونے والی ضمنی انتخابات کے دوران لکھے پڑھے یا سنجیدہ افراد نے شہزادہ سلیم خان کو اپنی حق رائے دہی سے نہیں نوازا تھا۔ بلکہ اُن کی کامیابی تعلیم سے محروم اور جہالت کی تاریکی میں پلے ہوئے افراد نے شاید ووٹ دیکر کامیاب کرایا تھا۔ جس نمائندے کو اپنی اسمبلی میں بجٹ اجلاس میں شرکت کرین این آئی)نے سے بھی فرصت نہیں اور اسروز بھی وہ خواب غفلت میں سویا رہتا ہو یا اس موقع پر بھی اسمبلی جانے سے غیرحاضر و غافل ہوتا ہو اس سے عوام کو کیا توقعات وابستہ ہونگی؟۔ اس کو نیند اتنی پیاری تھی تو انتخاب لڑنا ہی بے کار تھی ۔سال بھر ایک بار بجٹ آتا ہے اور ہمارا عوامی نمائندہ صوبائی بجٹ کے اعلان سے بھی بے خبر ہوتا ہے تو اس کا مطلب یہ جانا چاہئے کہ ہم ایک بار پھر نصف صدی مذید پیچھے کی جانب واپس گئے۔ اور ایسے بے خبر افراد سے آئندہ ہوشیار رہ کر اپنا سیاسی دامن دور رکھنا چاہئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مضامین
سر زمین ہنزہ ہر ہائنس پرنس کریم آغا خان کی پہلی تشریف آوری: ترقی اور دنیا کے ہم عصر علمی و فلسفیانہ نظریات پر ان کی مظبوط گرفت۔
(مقالہ خصوصی) عیاں را چہ بیان کے مصداق یہ تاریخی حقیقت روز روشن کے مانند ہے کہ ماہ اکتوبر کی بیس سے چھبیس تاریخ کا