ہنزہ(خصوصی نمائندہ )صدربازارعلی آبادمیں ٹریفک کانظام درہم برہم کی بدولت نہ صرف مقامی ٹرسپورٹ بلکہ اندرون و بیرون سےآنےوالےمسافروں کی سفرئی دشواریاں روزباروز بڑھ رہی ہیں۔ اس کاسب سے بہترین اورآسان حل یہ ہےکہ گھڑی سازموڑسےان گاڑیوں کوکریم آبادرابطہ سڑک کا راستہ آنے والے سیاحوں کودیاجائے۔ اس کے علا وہ جوقلعہ التت و بلتت کی سیرکےلیےہنزہ آتےہیں ان کو کریم آبادکے رابتطہ سڑک دیا جائے تاکہ ٹریفک کا رش کم ہو۔ جیسا کہ سیاحوں کی زیادہ دچسپی ان قلعہوں(التت و بلتت قلعے) کی جانب زیادہ ہےجبکہ باقی ماندہ ٹریفک کےلیےقراقروم ہائی وے ہی کافی ہے۔تمام ضروری چوکیوں پر ٹریفک پولیس کی جانب سے سارجنٹ متعین کی جاے ۔اس کے ساتھ ساتھ پی ایس او پمپ تا اٹک پمپ تک کےدونوں اطراف میں عام راہ گیروں کےلئے فٹ پاتھ کا بنوا نا اشد ضروری ہے۔جیساکہ ڑپٹی کمیشنر ہنزہ فیاض احمدنےہنزہ کی ترقیاتی منصوبوں میں فٹپاتھ بنوانے کے لئے رقم مختص کر دی ہے ،اس منصوبہ کو جلد ازجلد عملی جامع پہنایا جائے ۔ اس کے ساتھ ساتھ مرکزی علی آباد بازار میں جس اندازسے ہنزہ سے راولپنڈی سروس کرنے والی ٹرانسپورٹ کمپنیوں کے لیے الگ الگ اڈہ قائم کیے گیے ھیں، اس طرح سے ٹیکسیوں کے لےبہھی الگ اڑہ قائم کی جاے تاکہ ضرورت مندوں اور دیگر مسافروں کے لئے آسانی ہواور ٹریفک غیر معمولی رش پر قابو پایا جاسکے ۔
مضامین
اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس
یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ