ہنزہ نیوز اردو

ہنزہ علی آباد میں سول اسپتال میں زیر علاج مریضوں کا تیسرے روز علاج معالجہ نہ ہو سکا

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ (لیڈی رپوٹر) ہنزہ علی آباد میں سول اسپتال میں زیر علاج بدہضمی کا شکار ہونے والے مرض جو کہ مضر صحت آئس کریم کھانے اور دیگر مریضوں کا تیسرے روز علاج معالجہ نہ ہو سکا ان مریضوں میں پانچ سال سے کم عمر اور خاص کر شیر خوار بچے شامل ہیں مذکورہ ہسپتال میں ڈاکٹروں کی کمی کے ساتھ ساتھ دیگر سہولیات کی عدم دستیابی کے سبب غریب طبقے بری طرح متاثر ہو رہے ہیں اور ایک طرف تو بمیاری ان کو ستا رہی ہے دوسری جانب آغا خان ہیلتھ سینٹر منہگائی کے خوف نے مرضوں کی بمیاری نے اس مرض کو دوبالا کر رکھا ہوا ہے عوامی حلقوں نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سے پور زور اپیل کی ہے کہ غریب طبقے پر ترس کھا کر ڈاکٹروں کی فراہمی کے ساتھ ساتھ ادویات کی دستیابی کو یقینی بنانے کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ