ہنزہ نیوز اردو

ہنزہ علی آباد موڑ تا کریم آباد رابطہ سڑک کی کُشادگی کی ٹنڈر ہونے کے بعد میر غضنفر علی خان نے اس کا باظابطہ افتتاح بھی کیا ہے ۔ لیکن کام کا آغاز تا حال نہ ہو سکا

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ( این این آئی)ہنزہ علی آباد موڑ تا کریم آباد رابطہ سڑک کی کُشادگی کی ٹنڈر ہونے کے بعد میر غضنفر علی خان نے اس کا باظابطہ افتتاح بھی کیا ہے ۔ لیکن کام کا آغاز تا حال نہ ہو سکا ہے عوامی حلقوں نے پاک فوج سے استدعاء کی ہے کہ سڑک کی کشادگی کے عمل کو فوری طور پر یقینی بنانے کے لئے کام کا آغاز کریں۔ تاکہ سیاحوں کی ہنزہ میں زیادہ سے زیادہ رش کے سبب ٹریفک سے متعلق تمام رکاوٹوں کو دور کرنے میں مدد مل سکے۔

 

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ