ہنزہ (این این آئی)ہنزہ حیدرآباد کے اعلی ٰ نمبردار مجیدخان نے کہا ہے کہ عطاء آباد جھیل پرمیگا پراجیکٹ کے قیام کے لئے حکومت کا حالیہ گرانٹ قابل ستائش ہے جس سے حکومت کی گلگت بلتستان کے عوام کے ساتھ والہانہ مُحبت کا ثبوت ملتاہے۔ جس پر عوام حیدرآباد بلکہ پورے ہنزہ کے عوام کی جانب سے میاں مُحمد نواز شریف ، وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمٰن اور گورنر میر غضنفر علی خان کے ہم بہت مشکور و ممنوع ہیں ۔ موجودہ وفاقی اور صبائی قیادت کے شُکرگزار ہیں۔
مضامین
جب ناچ اور گانا سرکاری سطح پر ترجیح بن جائے
دنیا کی تاریخ میں قوموں کی کامیابی یا ناکامی کا دارومدار ہمیشہ ان کی فکری،معاشی، علمی، سائنسی، معاشرتی اور اخلاقی بنیادوں پر رہا ہے۔ وہ