ہنزہ نیوز اردو

ہنزہ حسینی کے مقام پر ملکی سیاحوں کی ہائیسں حدثے کا شکار، ریسکو 1122کی ہنگامی کاوائی کی وجہ سے جانی نقصان میں کم سے کم۔۔ زخمیوں کو سول ہسپتال گلمت اور علی آباد منتقل کر دیا

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ (اجلال حسین) ہنزہ حسینی کے مقام پر ملکی سیاحوں کی ہائیسں حدثے کا شکار، ریسکو 1122کی ہنگامی کاوائی کی وجہ سے جانی نقصان میں کم سے کم۔۔ زخمیوں کو سول ہسپتال گلمت اور علی آباد منتقل کر دیا۔۔گزشتہ روز لاہور سے تعلق رکھنے والی سیاحوں کی گاڑی بالائی ہنزہ کے گاوں حسینی میں موڈ کاڑتے ہوئے ویکن حدثے کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں لاہور سے تعلق رکھنے والے سیاح ذولفقار علی عمر 25سال موقع پر جان بحق ہو گئے جبکہ ریسکو 1122کے عملے کی ہنگامی کاروائی کے باعث گاڑی میں سوار 12زخمیوں کو بروقت سول ہسپتال گلمت اور علی آباد منتقل کر دیا گیا جہاں پر زخمی ہونے والے ملکی سیاحوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم ہونے کے بعد ڈاکٹروں کے مطابق مریضوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔زخمیوں میں تین کی حالت تشویش ناک تھی گلگت منتقل کر دیا گیا ہے۔ عوامی حلقوں کی جانب سے ملکی سیاحوں کی گاڑی کا حدثے کے اطلاعات ملتے ہی ریسکو1122کے عملے کی بروقت کاروائی پر خراج تٰحسین پیش کیا جن کی بروقت اقدامات کی وجہ سے زخمی ہونے والی سیاحوں کی جان بچانے میں کامیاب ہو گئے۔ انہوں نے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضلع ہنزہ اور نگر خنجراب تا چھلت ریسکو1122کے ایمبولنس اور دیگر مشینری میں اضافہ کرتے ہوئے ملازمین کی حوصلہ افزائی کروائی جائے تاکہ نہ صرف مقامی عوام بلکہ ملکی و غیر ملکی لاکھوں سیاحوں کوطبی امداد کے علاوہ ٹریفک حادثات میں مدد دے سکیں۔

مزید دریافت کریں۔

مضامین

اساتذہ کے لیے پارٹ ٹائم بزنس

یہ 2011 کی بات ہے جب تعلیم سے فارغ ہو کر میں نے بحیثیت لیکچرار گورنمنٹ کالج گلگت اور بطور مدرس و میگزین ایڈیٹر جامعہ