ہنزہ نیوز اردو

ہنزہ بھر کے نمبرداران کا ایک اہم اجلاس

اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

ہنزہ(این این آئی) ہنزہ بھر کے نمبرداران کا ایک اہم اجلاس علی آباد کے مقامی ہعوٹل میں منعقد ہوا جس میں شُرکائے اجلاس نے مندرجہ ذیل نکات پر مشتمل قرارداد منظور کیا گیا۔
۱۔ ہنزہ میں زمین کی نرخ عوام کے مابین خرید و فروخت کے نرخنامے سے سرکار نے انتہائی کم قیمت رکھا ہوا ہے ۔ یہ اقتصادی راہداری یہ موجود انتہائی اہم علاقہ ہے۔ اس لئے حکومت کی طرف سے مارکیٹ ریٹ کے مطابق زمینوں کے نرخ متعین کریں۔
۲۔ ہنزہ جیسے اہم علاقے میں بجلی نہ ہونے کے برابر ہے۔ اس لئے سرکار مندرجہ ذیل اقدامات اُٹھائیں 
۱۔جتنے بھی ذیراِلتواء بجلی کے منصوبے ہیں اُن پر ہنگامی بنیادوں پر کام کروادیں 
۲۔موجودہ منصوبوں کی استعداد میں خواتر خوا اضافہ کے عمل کو یقینی بنادیں۔
۴۔میگا پرساجیکٹس کے لئے بجٹ مُختص کردیں۔

مزید دریافت کریں۔