ہنزہ(عبدالمید) ہنزہ بھر میں کورونا وائرئس کا راج، کم از کم دس اموات۔ سب کے سب اموات میں موزی وبائی مرض کی نشاندہی کی گئی۔ اور ایسا لگتا ہے کہ محکمہ صحت کو بھی بے بسی کا عالم دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ صحت عامہ کے محکمے کو بھی کورنا وائریس کی وباء گل چکی ہے۔ ان دس اموات میں علی آباد پانچ، جبکہ گریلتھ میں ایک ، التت میں بھی ایک باقی ماندہ دیگر ہنزہ کے گاؤں میں اموات ہوئی ہیں۔ عوامی حلقوں نے غیر معینہ مدت کے لئے انرون و بیرون ملک کے سیاحوں پر بھی ضلع ہنزہ میں سفر پر پابندی عائد کرنے اور پہلے سے آئے ہوئے سیاحوں کوبھی ضلع بدر کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ چند ماہ قبل ہنزہ کو کورونا سے پاک سر زمین قرار دیکر عوام نے سکھ کا سانس لیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مضامین
وقت سے پہلے بے ذوق ذمہ داریاں
زندگی کے مختلف ادوار میں ہمارے سامنے طرح طرح کی ذمہ داریاں آتی ہیں، اور یہ ذمہ داریاں کسی حد تک ہماری شخصیت کی تعمیر